163

رویت ہلال کمیٹی کا کمال ان کے کھابوں سے عوام بے حال

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) رویت ہلال کمیٹی کے کھابے چیک کرو دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہمارے یہاں چاند دیکھنے کے نام پر موجیں ہو رہی ہیں۔ ملک بھر میں چاند دیکھنے کے لیے ۔مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے کفیل بھی پاکستان کے غریب عوام ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں