139

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی بزنس ایمپائر

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ہمیشہ پاکستان کے اثاثے بیچنے کی بات ہوتی ہے کہ پی آئی آئے بیچ دو، امریکہ میں روزویلٹ بیچ دو، سٹیل مل بیچ دو، ائیرپورٹ گروی رکھوا دو،،فلاں فلاں۔لیکن آج تک کسی نے بھی فوجی فاؤنڈیشن، فرٹیلائزر ، ڈی ایچ اے، اور کئی بیش بہا کمپنیاں اسٹیبلشمنٹ کی ملکیت ہیں ان کی نیلامی کی کبھی بات کی؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں