120

بیوروکریٹ جرنیل ججز کےگالف کلب سبسدی پر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) حکومت کہتی ہے کہ الیکشن کے لئیے پیسے نہیں ہیں ، ان کی خدمت میں عرض ہے کہ پاکستان میں سرکاری خرچے سے ساٹھ گالف کورس چل رہے ہیںُ ،جن میں بیوروکریٹ ، جرنیل ، جج اور اشرافیہ گالف کھیلتی ہے ۔ ان میں سے صرف دو گالف کورس بیچ دو الیکشن کا خرچہ نکل آئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں