159

چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کا انوکھا حکم

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) یہ وہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی جنہوں نے حکم جاری کیا ہے کہ ‎@wapda_pr کے تمام دفاتر میں قائد اعظم کی تصویر کے ساتھ میری تصویر بھی لگائی جائے. اس حکم کی تعمیل کے لیے بریگیڈیئر نے نوٹیفکیشن بی جاری کر دیا ہے ۔ جنرل صاحب!قائد نے تو پاکستان بنایا تھا جبکہ ان جرنیلوں ملک کو لوٹ کر کھایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں