لاہور ( آواز خلق نیوز ) ظل شاہ کی موت حادثہ مان لیا جائے تو سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر قتل اور انسداد دہشت گردی کی 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیوں کیا گیا ؟ وزیراعلی اور آئی جی کی پریس کانفرنس سیاسی قیادت کے خلاف مقدمہ جھوٹا ہونے کا اعتراف بھی ہے۔
143