159

امپورٹڈ بھکاری کے گھر کی بجلی کیوں بند ہوئی افسر معطل

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) امپورٹڈ بھکاری کی رہائش گاہ کو بروقت بجلی بحال نہ کرنے پر چیف انجینئر لیسکو ظفر اقبال کو معطل کر دیا گیا، تعمیراتی کام کی وجہ سے 180 اور 96 ایچ ماڈل ٹاؤن میں بجلی بند رہی 3بجے بجلی بحال نہ ہونے پر لیسکو چیف کو گرڈ پر طلب کر کے گریڈ 20 کے آفیسر کو معطل کروایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں