139

موت زدہ ریاست اور اس کا مردہ نظام عدل

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) یہ اشرف پاپڑ فروش کی لاش ہے۔ یہ ایک غریب محنت کش کی لاش نہیں اس مردہ ضمیر معاشرے کا عکس ہے۔ ایک موت زدہ ریاست اور اس کے مردہ نظام عدل کی تصویر ہے۔ جہاں اربوں ، کروڑوں کی کرپشن کرنے والے کو میڈیا رہنما بلاتا ہے۔ مگر اس غریب کے قتل پر سینکڑوں لوگ بطور جشن کھانا کھاتے ہیں۔ اور مردہ ریاست کے قانون نافذ کرنے ولاے ادارے سوشل میڈیا پر شور مچنے کے بعد کاروائی کا آغاز کرتا ہے۔ ادھراسلام آباد میں اقتدار کی لڑائی جاری ہے اور میڈیا دن رات کتے کی طرح بھونک بھونک کر اپنی حرام کی کمائی کا حق ادا کررہا ہے۔
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں