121

رجیم چینج پی ڈی ایم کو فنڈنگ کے ثبوت سامنے آ گئے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) یہ دو صفحات ہیں۔ پاکستان کے عوام ان کو پڑھ لیں۔ یہ امریکی ادارہ پاکستان میں کرپٹ ٹولہ جوخود کو اپوزیشن اتحاد کہتا ہے اس کو فنڈنگ کررہا ہے اور آئندہ انتخابات ان کا ٹارگٹ ہے تاکہ پاکستان میں اپنی من پسند حکومت مسلط کر کے دوبارہ ڈرون حملے شروع کیے جا سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں