129

موت زدہ ریاست اور اس کا مردہ نظام عدل

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ججز جب آپ کومعلوم ہےعمران خان کی جان کوخطرہ ہے توآپ کیوں انکوعدالت بلانے پراڑجاتے ہیں- کیا آپ ثابت کرناچاہتے ہےآپ بڑے انصاف پسند ہیں،کسی سےآرڈرنہیں لیتےمگرعدالتوں میں انصاف کا روزمذاق اڑتا ہےاورآپ فیصلہ محفوظ کرکے فون کا انتظارکرتے ہیں- کس کوبیوقوف بنا رہے ہیں خود کوشاید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں