120

پاکستان کو کانگو بنانے کا فیصلہ کس کا

Spread the love

لاہور (آواز خلق نیوز ) سی آئی اے نے 72 رجیم چینج کامیاب آپریشن کئیے ، عمران خان کا 73واں تھا ۔ لیکن عمران کو دوبارہ اقتدار میں واپس آنے سےروکنے کی سی آئی اے کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی ۔ کانگو کے وزیراعظم لوممبا کی طرح ہٹا کر مقبولیت کی وجہ سے مارا جاسکتا لیکن پھر کانگو کی طرح یہ ملک امن کو بھول جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں