161

سینے پر ذلت و رسوائی کے تمغے پنجاب پولیس کا طرہ امتیاز

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) نواب اکبر بگٹی نے مجھے کہا تھا کہ پنجابی پولیس ہم بلوچوں پر بہت ظلم کرتی ہے میں نے جواب دیا، جتنا ظلم وہ پنجابیوں پر کرتی ہے دوسروں کے بارے میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ پنجاب پولیس آج بھی اپنے سینے پر اسی ذلت و رسوائی کے تمغے کو سجائے ہوئے ہے ۔اوریا مقبول جان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں