اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.39 فیصد سستا ہو کر 66.77 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ کروڈ تیل 6 فیصد کم ہو کر 72.80 ڈالر کا ہو گیا لیکن ہماری تجربہ کار حکومت نے پٹرول فی لیٹر 5 روپے اور ڈیزل 13 روپے مہنگا کر دیا ہے
122