135

اسٹیبلشمنٹ کی انا کہاں تسکین پاۓ گی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) فاطمہ جناح کو crush کرنے کیلئے ایوبی آمریت مسلط کی گئی، شیخ مجیب کی 167 سیٹیں crush کرنے کیلئے بھٹو کی 86 سیٹیں مسلط کیں اور ملک توڑا، پھر بھٹو جیسے بڑے آدمی کو اُس زمانے کی PDM کے ذریعے crush کیا، ڈالرز کیلئے انتہا پسندی لا کر امن crush کیا اور اب عمران کو crush کرنا ہی کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں