147

اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کو عوامی قوت کا سامنا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملٹری اسٹبلشمنٹ نے 1967 میں بھی ایک مقبول سیاسی رہنما کے گھر سے اسلحہ برامد کر کے اس پر بغاوت کا مقدمہ بنایا تھا اور ایسے ہی عوامی قوت کا سامنا کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس عوامی قوت کو کوئی حکومتی طاقت شکست نہیں دے سکتی ۔وقت ہے باز آجاؤ اور طاقت کے نشے سے نکل آؤ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں