لاہور ( آواز خلق نیوز ) عالمی منڈی میں قیمت 48 ڈالر فی بیرل تک آگئی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ لیکن امپورٹڈ بھکاری حکمرانوں کی عیاشیاں پوری کرنے کے لیے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کی ڈکیتی جاری ہے۔ جب کہ آج ہی سبسڈی کے اعلان کا جعلی ڈرامہ کیا گیا ہے وہ بھی بے نقاب ہو گیا ہے
168