اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) امریکہ کاہمیشہ سے دستور ہے کہ پہلے اپنے ٹوڈیوں کو حکومت میں لاتا ہے پھر جب مخالف عوام میں مقبول ہو تو پاؤں پڑتا ہے ۔ چلی میں جنرل پنوشے کو لایا اور جب مخالف مقبول ہوا تو پنوشے کو کان سے پکڑ کر اس کے حوالے کردیا ۔ زلمے خلیل زاد کا بیان عمران کے پاؤں پڑ کر راضی کرنے والی بات ہی ہے
126