167

قاتل کون ؟ اسٹیبلشمنٹ یا امپورٹڈ بھکاری حکمران

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں رجیم چینج کے بعد عوام آٹے کے لیے جانیں گنوانے لگے۔ ہمارے ملک میں آٹے کا حصول اتنا مشکل بہت کبھی بھی نہ تھا اب تک کتنے لوگ جان سے جا چکے ۔ پیٹ کو بھرنے کے چکر میں ایک اور بزرگ ملتان میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں