128

اسٹیبلشمنٹ امپورٹڈ کمزورلوگوں کا اعتراف شکست ۔

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) صدیق جان کو بھی اٹھا لیا- اب حکومت اوراسکے پیچھے کھڑی فوج کی یہ نازک حالت ہوگئی ہے کہ ٹی وی چینلزکے رپورٹرزکوبھی جیل میں ڈالنا یااغوا کرنا ضروری ہوگیا ہے- پریشانی کی بات یہ ہے کے صدیق جان نےعدالت سے ضمانت بھی لی ہوئی تھی- اگلا قدم شاید سٹوڈیوکی صفائی کرنے والے یا چایے بنانے والے ہوں- کمزورلوگوں کا اعتراف شکست ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں