89

اسٹیبلشمنٹ کو شکست خوف کا بت ٹوٹ گیا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) عمران خان کے گھر پر حملہ دراصلُ عوام کو خوفزدہ کرنے کے لئیے کیا گیا تھا لیکن ہوا یہ کہ عمران خان کے گھر کا دروازہ نہیں ٹوٹا خوف کا دروازہ ٹوٹ گیا۔ایسے آپریشن والی گلی میں لوگ مہینوں خوف سے نہیں جایا کرتے تھے ، لیکن عمران خان کے گھر تو خلقت امڈ پڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں