122

آئین اور سپریم کورٹ گئی بھاڑ میں منشی الیکشن کمشنر

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) آئین پاکستان کی محافظ سپتیم کورٹ کے امتحان کا وقت آن پہنچا۔ جس طرح پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے اور امریکی غلام ، حکومت ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نے اسے مذاق بنایا ہے ،سپریم کورٹ کو فیڈرل گورنمنٹ کو توہین عدالت کے تحت ختم کر دینا چاہیے ، پھر دیکھیں کیا تماشہ ہو ۔ آئین گیا بھاڑ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں