123

TCM میڈیا گروپ کس کے ایجنڈے پر گامزان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ‏یہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہورہا ہے کہ کہ مشہور میڈیا گروپ TCMایٹمی پروگرام پر ڈاکومینٹری بنا رہا ہے جس میں اس پروگرام کا بانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کو قرار دیا گیا ہے۔ پوسٹر میں اس کی تصویر بھی ہے ۔ ایسی جرآت اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کی ۔ نئی حکومت کا یوم تکبیر مبارک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں