اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں مریم نواز کے الفاظ level playing field پڑھ کر حیران نہ ہوں ۔ مریم نواز جیسا منتقم مزاج لہجہ اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرح ختم کرنے ، نجات حاصل کرنے جیسی دھمکیاں تو شیخ مجیب کو بھی نہیں دی گئی تھیں
94