152 شیئر کریں توں کی جانے یار امیراں روٹی بندہ کھا جاندی اے admin مارچ 24, 2023March 24, 2023 0 تبصرے Spread the love اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک بھر میں مفت آٹے کے حصول میں 6 شہری جان سے گئے۔ یہ افراد مفت آٹا حاصل کرنے کے لیے آۓ تھے۔ سوال یہ ہے کہ ان کا قاتل کون؟ حکمران یا اسٹیبلشمنٹ