108

پنجاب کا آئی جی ہے یا سی آئی اے کا سپر ایجنٹ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پنجاب کا آئی جی پولیس اسقدر نجومی صفت ہے کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ اس کی آٹھ فروری 2023کی میٹنگ میں اس نے سیکورٹی خطرات بتاتے ہوئے آٹھ دن بعد سولہ فروری 2023کو جعفر ایکسپریس پر ساہیوال میں ہونے والے دھماکے کا بھی بتا دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں