لاہور ( آواز خلق نیوز ) اگر نوے دن میں الیکشن نہ ہوں تو چیف الیکشن کمشنر ، مرکزی سیکرٹری خزانہ اور دونوں صوبوں کے ، چیف سیکرٹری اور آئی جی حضرات کو آرٹیکل چھ کے تحت عدالت سزائے موت سنا دے۔ تو بیوروکریسی آئندہ کیلئے سیاست دانوں کے ناجائز احکام پر نہیں بلکہ صرف قانون پر عمل کرے گی اور ملک ٹھیک ہو جاۓ گا۔
187