145

لاہور نے اسٹیبلشمنٹ کے خوف کو دفن کر دیا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں