لاہور ( آواز خلق نیوز ) ملک بھر میں مفت آٹے کے حصول کے لیے اب تک 8 انسان جان سے گئے۔ جبکہ شہریوں کا کہنا ہے یہ آٹا ناقص ہے۔ سوال یہ کیا پاکستان کے جرنیل ، سپریم کورٹ ، ہائی کورٹ کے ججز ، اعلی بیوروکریسی اور امپورٹڈ حکمران بھی اسی طرح لائن میں لگ یہ آٹا حاصل کر کے کھائیں گے؟
179