142

المیہ ملکی ایوارڈز میں ایک بھی زرعی سائنسدان نہیں

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) المیہ یہ ہے کہ ملکی ایوارڈز میں ایک بھی زرعی سائنسدان نہیں تھا جس نے فی ایکڑ پیدوار میں اضافے کا فارمولا دیا ہو کوئی انجینئر جس نے انجینئرنگ میں کارنامہ کیا ہو کوئی ریسرچر نہیں تھا جس نے معاشی مسائل سے نکلنے کا حل دیا ہو اور بحران سے نکلنے کا معاشی فارمولا دیا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں