126

امپورٹڈ بھکاری نے آٹے کے لیے غریب عوام ماری

Spread the love

آسلام آباد ( آواز خلق نیوز )جسکے دور میں معیشت چھ فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی تھی،غریبوں کو پناہ گاہوں میں بہترین پکا ہوا کھانا ملتا تھا، لیٹنے کو بستر بھی مہیا تھا اسکو نکال کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جن کے دور میں لوگ آٹے کے لیے ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر تل گئے ہیں… خود برباد کروایا ہے انہوں نے ملک کو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں