130

لاپتہ کرنے کی بیماری بلوچستان سے لاہور تک

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ایک سیاسی کارکن کے اغواء پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جنگل کے قانون میں ریاست کے جسم پر لپٹے باقی ماندہ چند کپڑے بھی اتر رہے ہیں۔ بلوچستان، قبائلی علاقوں اور چھوٹے صوبوں سے ہوتی ہوئی لاپتہ کرنے کی بیماری اب پاکستان کے سب سے بڑے صوبے اور دل لاہور تک پہنچ چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں