116

پاکستان کی ساکھ پر ریڈ لائن کس کی خوشنودی کے لیے

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز) انٹیلیجنس ایجینسیوں کی جو رپورٹیں سپریم کورٹ میں پیش ہوئی ہیں انکے مطابق پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو رہنے کے قابل ہی نہیں ہے ، یہاں کسی کی جان و مال محفؤظ نہیں۔ یہ ایک خطرناک ملک ہے جہاں الیکشن تو دور کی بات ہے ، یہاں آنا بھی نہیں چاہیے ۔لعنت ہے میرے ملک کو بدنام کرنے والوں پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں