140

کالعدم تنظیمیوں کی متوازی حکومت اور دھشت گردی،

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ‏2023 میں سکیورٹی کے 443 تھریٹس کے پی کے میں موصول ہوئے، کے پی کے میں رواں سال دہشگردی کے 80 واقعات ہوئے، 170 شہادتیں ہوئیں، خفیہ رپورٹس کے مطابق ان خطرات سے نکلنے میں چھ سے سات ماہ لگیں گے، رپورٹس کے مطابق عوام میں عدم سکیورٹی کا تاثر بھی زیادہ ہے، کے پی کے میں کالعدم تنظیموں نے متوازی حکومتیں بنا رکھی ہیں، سوال یہ کہ عوام کا ییٹ کاٹ کر کھربوں روپے سیکورٹی فورسز کو کس لیے دئیے جاتے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں