166

سپریم کورٹ پر1997 کی طرز کے حملے کا آغاز

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) جسٹس فائز عیسی نے ایک اور جج کے ساتھ مل کر جو سوؤ موٹو کیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کچھ لوگ خوش ہیں کہ الیکشن والا کیس بھی رک گیا ۔ اطلاعا عرض ہے کہ وہ سوموٹو کیس نہیں ہے بلکہ آرٹیکل ۱۸۴دفعہ تین کے تحت باضابطہ پٹیشن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں