190

یہ ہیں وہ دھشت گرد جن کی وجہ سے الیکشن ملتوی کرنا پڑے

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز )یہ وہ دہشتگرد جنہوں نے الیکشن کمیشن کے مطابق KP میں متوازی حکومتیں قائم کی ہوئی ہیں۔ ان میں سے ایک بارہ سال کا اسد اور دوسرا 13 سال کا عثمان ہے۔ ان کو جیل میں ڈالا گیا اور ان پر دہشتگردی کا مقدمہ کیا گیا۔ جرم کیا تھا ۔ ان کے سہمے چہرے بتا رہے ہیں کہ یہ دہشتگرد اب ساری زندگی ریاست سے اندھا پیار کریں گے، ریاست انکو راہ راست پر جو لے کر آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں