151

مفت آٹا یا زہر۔ توں کی جانیں یار امیرا

Spread the love

‏لاہور ( آواز خلق نیوز ) گھنٹوں لائن میں لگ کر آٹا لینے والا یہ غریب کہہ رہا ہے کہ بھکاری وزیر اعظم، جرنیل ، اعلی عدلیہ کے ججز اور بیوروکریسی یہ روٹی ایک دفعہ پکوا کر اپنے بچوں کوکھلائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں