اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے میں دی گئی آبزرویشنز کو مسترد کردیا،. جس معاملے پر 5 رکنی بینچ کا فیصلہ موجود ہو ،اس پر 2 ججز کے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی، سرکلر جاری. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کے فیصلے میں آرٹیکل 184 تین سے متعلق ابزرویشن ازخود نوٹس کے زمرے میں نہیں آتی ہے،
114