اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کا آغاز ہوگیا ہے ابتدائی طور پر اسے غیر سرکاری سطح پر رکھا گیا ہے اور پھر بتدریج اسے سرکاری تحفظ بھی حاصل ہوجائےگا۔ اگر خبر غلط ہے تو حکومت پاکستان کو فورا وائس آف امریکہ اور امریکہ میں یہودیوں کی تنظیم پر کیس کرنا چاہئے ۔
120