142

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سِیاہ ورق

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سِیاہ ورق جب ایسے ہی سوچا کہیں کچھ لوگ حقیقت میں ہی میاں نواز شریف صاحب کو انقلابی سیاستدان ہی نہ سمجھ بیٹھیں تو یاد کرا دوں . نوازشریف نے صدر مسلم لیگ محمد خان جونیجو جیسے نفیس اور حقیقتاً شریف سیاسی رہنما کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا اور مسلم لیگ کو نون لیگ بنانے کی شروعات کی ۔ آج ہی کے دن یعنی 29 مئی 1988ء جنرل ضیأء الحق نے مسلم لیگ کے وزیرِ اعظم محمد خان جونیجو کی حکومت کو معزول کر کے قومی اور صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں۔ اگلے دن 30مئی 1988ء کو مسلم لیگ پنجاب کے صدر میاں محمد نواز شریف نے جنرل ضیأ الحق کی ہدایت پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ پارٹی اور اسکی قیادت سے وفاداری کا عظیم مظاہرہ !
آج کل وہ سویلین سپریمیسی کے علمبردار ہیں !

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں