168

روٹی بندے کھا جاندی اے خلق خدا کی تزلیل در تزلیل

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) امپورٹڈ حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم پہلے کئی زندگیاں نگل گئی۔ پشاور میں مفت آٹا نہ ملنے پر احتجاج کرنیوالی 15 خواتین پر تھانہ بڈھ بیر میں ایف آئی آر درج کرلیا گیا۔ جرم غربت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں