اسلام آباد ( آواز خلق نیوز)تخلیق آدم سے ہمیشہ دو کردار اپنے اپنے رستوں پر گامزن رہے ہیں ۔۔ ایک دوسرے مختلف ۔۔ دونوں سے محبت کرنے والے بھی ہوتے ہیں اور نفرت کرنے والے بھی ۔ یہ اپنا کردار ادا کرکے اپنے وقت پر رخصت ہو جاتے ہیں۔ لیکن تاریخ ان کی عزت کا سفاکانہ فیصلہ کرتی ہے
518