98

امپورٹڈ امریکی غلاموں کی سازش ناکام

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) بلوچستان بار کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس سے لاتعلقی کا اعلان۔کر دیا ۔ بلوچستان بار کونسل نے کہہ دیا کہ یہ ریفرنس ہم نے جمع نہی کروایا یہ حکومت کی چال ہے۔ہم اس سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں