121

مفت آٹا اصل میں عوام کی جیب پہ ڈاکہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) مفت آٹے کا میسیج 8070 پر 3 روپے کا پڑتا ہے 5 کروڑ لوگوں کا میسیج آمدن 15 کروڑ ۔آدھی سبسڈی وصول باقی سبسڈی 648 والا آٹا 1148 روپے کا بیچ کر پوری کر لی جائے گی۔ کب ان کی چوری کو سمجھو گے۔ 1ماہ کیلئے صرف 10فیصد افراد کیلئے 30 کلو آٹا فری اور 90 فی صد کیلئے آٹے کی قیمت ڈبل کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں