111

امپورٹڈ بھکاتی کی ہوس اقتدار کا کمال

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) زرداری نے ضیاالحق کی گود میں بیٹھ کر بھٹو اور بینظیر کو گالیاں دینے والے شریف خاندان کو کیسے نمک حرام ثابت کروایا ، مریم کو دونوں کے مزار پر حاضری دلوائی اور شہباز شریف سے اسے عدالتی قتل کہلوایا ۔ زرداری کا کمال کم اور اس میں شریف خاندان کی ہوس اقتدار کا کمال زیادہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں