127

کرپٹ اشرافیہ ، اسٹیبلشمنٹ کا کفیل

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ‏ایک UNDP کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اشرافیہ، بشمول لینڈ مافیا، کو سالانہ 2.66 کھرب روپے کی مراعات ملتی ہیں۔ لیکن ارب پتی لوگوں پر ہلکا سا ٹیکس بڑھانے کے بجائے دودھ اور کھانے کی اشیا پر ٹیکس لگا کر عوام سے 360 ارب روپے وصول کئے جارہے ہیں۔ طبقاتی جنگ کی اس سے بدتر مثال ممکن نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں