119

کرپٹ اشرافیہ کی عیاشیوں کے کفیل غریب عوام

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز )کرپشن اور عیاشیاں حکمران کرینگے. قرضہ قوم کو ادا کرنا پڑے گا. گزشتہ 6 ماہ میں ایک ارب ڈالر مالیت کی 2200 لگژری کاریں درآمد کی گئی ہیں۔ اور اب چین اور آئی ایم ایف سے قوم کے نام پر ایک ارب ڈالر لیے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں