اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) صدر مملکت نے سپریم کے متعلق بل پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا۔ حکومت کا مشترکہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں آئندہ پیر کو سپریم کورٹ کے متعلق قانون پاس کروانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دس دن صدر کے پاس پھر ہیں کہ وہ اس کو منظور نہ کرے! انتظار کریں۔ اظہر صدیق ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سے متعلق بل چیلنج کرنے جا رہے ہیں
115