104

کالعدم تنظیم کی ری لانچنگ کس کے مفادات کے لیے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟ ید رہے مسلم نون کالعم سپاہ صحابہ کی سرپرستی کرتی رہی ہے اور انتخابی اتحاد بھی۔
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں