لاہور ( آواز خلق نیوز ) انجینئر محمد علی مرزا پر توہین مذھب کامقدمہ جن قوتوں نے بنوایا ہے وہ سب کو معلوم ہے لیکن جن علمائے کرام کی باچھیں کھلی ہوئی ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ یہ ریت چل نکلی تو پھر کسی بھی مسلک کا کوئی مولوی بھی نہیں بچ سکے گا ۔ سب جیل میں ہوں گے
126