105

توشہ خانہ ریکارڈ: شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ تحائف دینے والے ممالک کا ریکارڈ پبلک کرنے سے انکار کر دیا اور لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف اپیل دائرکر دی۔
حکومت کا اپیل میں ایک موقف یہ بھی ہے کہ”ریکارڈ پبلک کرنا پاکستان کے ساتھ ساتھ بیرونی ریاستوں کےلیےبھی شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے” اصل مسئلہ شرمندگی نہیں اپنی چوری چھپانا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں