195

سانحہ مشرقی پاکستان کے دو بھیانک کردار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ان دونو ں کے گٹھ جوڑ اور ہوس اقتدار کے وجہ سے پاکستان آدھا ہوگیا ۔ یہ دونوں پاکستان کے ایک مقبول لیڈر اور ممکنہ وزیر اعظم کے خلاف متحد ہوئے تھے۔ تاریخ نے ان کی عزت کا جو سفاکانہ فیصلہ کیا وہ ایک مثال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں